موم بتی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ڈورا لگا کر موم سے بنائی ہوئی بتی جو روشنی کے لیے جلائی جاتی ہے۔ شمع۔

اشتقاق

معانی مترادفات اسم نکرہ ١ - ڈورا لگا کر موم سے بنائی ہوئی بتی جو روشنی کے لیے جلائی جاتی ہے۔ شمع۔ شمع (عربی)